تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:52

چین نے بنایا چاکلیٹ ڈریم پارک،جہاں چاکلیٹ کھاناہے منع

بیجنگ : چین نے بنایا چاکلیٹ ڈریم پارک ، جس میں چاکلیٹ سے بنائی گئی مزیدار چیزوں کودیکھ کر منہ میں پانی تو آجائے پر انہیں کھایانا جائے، یہ ہے چاکلیٹ کی دنیاجہاں کی ہرچیزبنی ہے چاکلیٹ سے۔ اس روبوٹ کو دیکھ کر نہ تو کوئی آرڈر کیجیے نہ بٹن دبائیےگا کیونکہ یہ چیزیں صرف دیکھنے کی ہیں کھانےیا چلانے کی نہیں۔



یہ بنی ہیں مزیدار وہائیٹ اینڈبرائون چاکلیٹ سے ۔۔صرف یہی نہیں چاکلیٹ سے بنی ہوئی خوبصورت پینٹنگز بھی چینی ثقافت کی ترجمانی کررہی ہیں۔چین نے اپنے آرٹ سے کمال کر دکھایا ہےاور تو اور عمارتیں بھی بناڈالیں چاکلیٹ کے ان شاہکاروں کو دیکھ کر تو دل للچاہی جاتا ہے کہ اٹھائیں اور کھا جائیں لیکن مجبوری آڑے آجاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.