تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:29

جرمنی: تین ہزار میٹر بلند رسی پرچلنے کاعالمی ریکارڈ

جرمنی میں ایک مہم جو نے دنیا کے بلندترین مقام پر باندھی گئی رسی پر چلنے کاریکارڈ قائم کردیا۔ سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے فریڈی نوک نے تین ہزار میٹر بلند پہاڑوں باندھی گئی رسی پرایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔



ریکارڈ کی خاص بات انھوں نے یہ فاصلہ اسٹیل کی مدد سے تیار کی گئی دو انچ موٹی رسی پر کسی پول اور حفاظتی اقدامات کے طے کیا۔فریڈی نوک کے ریکارڈ کو دوسوسے زائدافراد نے دیکھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.