24 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:22
بیجنگ میں جسمانی معزور لوگوں کی اجتماعی شادی
چائنا میں معزور لوگوں کیلئے کھولے گئے دوسری نیشنل کانفرنس میں بیجنگ میں دو جسمانی جوڑوں کی شادی کی گئی ۔ بیجنگ میں دو معزور جوڑوں کی شادی بہت دھوم دھام کیساتھ منائی گئی37 سالہ وینگ زلنگ جس کا قد صرف 1.08 میٹر ہے اس کی شادی ہونگ کنگ نامی چائینز لڑکی سے ہوئی جبکہ لیو منگ زنگ کی شادی لیو ہونگ کیساتھ ہوئی۔
ایک سروے کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں تقریبا ًپانچ ملین معزور لوگ ہڈیوں کے اس مرض میں مبتلا ہیں۔ ان شادی شدہ جوڑوں کا کہنا ہے کہ چائنا میں ہم جیسے معزور لوگوں کی تعداد تقریبا ًدس ہزار ہے اور ہمیں اس بات کا پورا بھروسا ہے کہ ہم بھی عام لوگوں کی طرح ایک خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں۔