تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:37

فلپائن میں دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ پکڑا گیا

فلپائن میں پکڑا گیا دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس مگرمچھ کو سب سے پہلے ایک بھینس کو کھاتے دیکھا گیا تھا جس کے بعد مقامی شکاریوں نے تین دن کی کوشش کے بعد اسے قابو کرلیا۔



پکڑے گئے مگرمچھ کا قد اکیس فٹ اور وزن ایک ٹن سے زیادہ ہے۔ یہ زندہ پکڑا جانے والا سب سے بڑا مگرمچھ ہے اور توقع ہے کہ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.