تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:46

انڈونیشیا: بھوکے کتوں نے مالک کو کھالیا

انڈونیشیا میں بھوکے کتوں نے مالک کو کھالیا مالک سولہ دن کتوں کو گھر چھوڑ کر اپنے گاؤں چلا گیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے شہر بتانگ میں پیش آیا۔



پولیس حکام کےمطابق مالک کتوں کو گھر میں بند کرکے اپنے گاؤں چلا گیا تھا اور سولہویں روز جیسی ہی واپس آیا تو بھوکے کتوں نے حملہ کردیا اور چند لمحوں بھوکے کتوں نے مالک کو کھالیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.