تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:54

سکھر: کینال میں آنیوالی بلائنڈ ڈولفن کو بچا لیا

دریائے سندھ سے روہڑی کینال میں آنے والی بلائینڈ ڈولفن کو چھ گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد بچا لیا گیا۔ دریائے سندھ میں پانی کے سطح بڑھنے اور تیز بہاؤ سے روہڑی کینال میں آنے والی دنیا کی انمول بلائینڈ ڈولفن کو محکمہ وائلڈ لائف نے چھ گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد کامیاب ریسکیو آپریشن کے ذریعے بچا کر دوبارہ دریا میں چھوڑ دیا ۔ کینال میں آنے والی بلائینڈ ڈولفن میل بتائی جاتی ہے جس کا وزن 55کلو اور لمبائی 6 فٹ تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.