تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:17

پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج عالمی یوم خواندگی منایاجا رہاہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم خواندگی منایا جا رہاہے۔ عالمی یوم خواندگی منانے کا مقصد دنیا بھر میں تعلیم کی اہیمت کو اجاگر کرنا اور خواندگی کی شرح کو بڑھانا ہے۔



سترہ ستمبر انیس سو پینسٹھ کو یونیسکو کی جانب سے آٹھ ستمبر کو خواندگی کے عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا۔دو ہزار آٹھ کی یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ایشیا میں خواندگی کی شرح سب سے کم ہے ۔جبکہ پاکستان میں شرح خواندگی اننچاس فیصد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.