تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:28

اب جاپان میں زلزلے سے بچاوٴ کے طریقے سیکھائے جائیں گے

جاپان میں زلزلے جیسی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے میوزیم پارک تعمیر جہاں لوگوں کو زلزلے کے وقت بچاوٴکی تدابیر بتائی جاتی ہیں۔



جاپان میں زلزلے جیسی قدرتی آفت سے نمٹنے اور بروقت امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے ٹوکیو میں میوزیم پارک تعمیر کیا گیا ہے جہاں بچوں کو زلزلے کے وقت بچاؤ کے لئے کمپیوٹر گرافکس کی مدد سے وڈیو دکھائی گئی بچوں کا کہنا ہے کہ 11 مارچ کا زلزلہ بہت بھیانک تھا ہم اس کے بارے میں سوچ کر خوف زدہ ہو جاتے ہیں۔



لوگوں کا کہنا تھا کہ انہیں معلومات حاصل ہوئی ہیں کہ زلزلے کہ وقت کیا احتیاطی تدابیر کرنی چاہیے ہم ذہنی طور پر اس طرح کے حادثے کے لئے تیار ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.