10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:51
چین میں سینکڑوں نوجوانوں نے جسموں پر ٹیٹو بنوا لئے
چین میں سینکڑوں نوجوانوں نے اپنے جسموں پرٹیٹوزگدوالئے ۔ خوبصورتی کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ یہ بات اب لڑکیوں کی حد تک نہیں محدود نہیں رہی۔
چین میں اپنی جلد پرنقش و نگار بنوانے کے لئے نوجوانوں کاشوق اس حد تک بڑھا کہ اس سال ٹیٹوز کا باقاعدہ میلہ منایا گیا۔جس میں کسی نے پورے جسم پر ٹیٹوزگدوائے تو کسی نے خوبصورت پینٹنگز نُما ٹیٹوزبنوائے۔ چین میں ٹیٹوز بنوانا باڈی آرٹ کے شامل ہوگیا ہے ۔نوجوانوں کا کہنا ہے کہ فلموں میں بھی نت نئے ٹیٹوزدیکھ دیکھ باڈی آرٹ کا رجحان بڑھا ہے۔