تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:44

اسکوبی ڈوبی ڈو صحت بنانے والا کارٹون قرار، ماہرین

وہ والدین جو بچوں کی کارٹون دیکھنے کی عادت سے بیزار رہتے ہیں ،ان کے لیئے خوش خبری ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی صحت مندانہ سرگرمیوں میں جو کارٹون سب سے بہترین کردار ادا کرتا ہے وہ ہے اسکوبی ڈوبی ڈو۔



برطانیہ میں محکمہ صحت کے تحت ہونے والے ایک سروے میں اسکوبی ڈوبی ڈو کو سب سے صحت مند کارٹون قرار دیا گیا ہے۔ سروے میں دو سو بچوں کو بیس کارٹونز دکھائے گئے۔۔اس دوران ان کی سرگرمیوں کا جایزہ لیا گیا جس کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ اسکوبی ڈوبی ڈو کارٹون دیکھ کر بچوں کو کھانے کی طلب ہوئی اور ان میں مثبت صحتمندانہ سرگرمیاں بڑھ گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.