تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:29

واشنگٹن:بولنے اور کیمرے تصاویر اتارنے والی مادہ گوریلا

امریکا میں بولنے، جذبات کا اظہار کرنے والی مادہ گوریلا کوکو نے کیمرے سے تصاویر اتار کر لوگوں کا حیران کردیا۔ چالیس سال کی کوکو گوریلا ریاست کیلیفورنیا کے ایک محفوظ پناہ گاہ میں اپنے دوست کے ساتھ رہتی ہے۔



جانوروں کے اس پناہ گاہ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ کوکو ایک انسان کے طرح دوہزار الفاظ جاننے کے ساتھ کتاب اور آئینہ دیکھنے کے علاوہ غم اور خوشی جیسے جذبات کا اظہار کرتی ہے۔



کو کو کھانے پینے کی چیزیں مانگنے کے ساتھ یہ بتاتی ہے کہ اب ان کے سونے کا وقت ہوگیاہے۔ ان تمام تر سہولیات کے باوجود کوکو کی خواہش ہے کہ ان کا کوئی بچہ بھی ہو۔ جس کی وہ دیکھ بھال کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.