تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:19

چین میں 53سائبرین شیر نئے گھر پہنچ گئے

چین میں تریپن سائبرین شیر گیارہ گھنٹے کی مسافت طے کرنےکے بعد نئے گھر پہنچ گئے۔ ان شیروں کو ہیلیونگ جیانگ سائبرین ٹائیگرز گارڈن سے شین یانگ منتقل کیاگیا۔ جو دنیا میں شیروں کی افزائش کاسب سے بڑا مرکز ہے ۔



شیروں کو ایک بڑےٹرک میں علیحدہ علیحدہ پنجروں میں رکھ کر لایاگیا۔ راستے میں لوگوں نے شیروں کی نقل وحمل کو بڑی دلچسپی سے دیکھا ۔ان شیروں کے بارے میں ڈیٹا جمع کرنے کےلئے جسم میں ایک مائیکروچپ بھی لگائی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.