تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:52

منیلا سے سان فرانسسکو جانے والی پرواز میں بچے کی پیدائش

بچے تو خداوندکریم کا تحفہ ہیں۔ اور یہی تحفہ بخشاگیا ایک خاتون کو ۔جو منیلا سے سان فرانسسکو کے لئے طیارے میں سفرکررہی تھیں خاتون الامیلو کو ڈاکٹر نے بتایاتھاکہ ان کے یہاں بچے کی پیدائش آٹھ دن بعد ہوگی ۔ اس لئے وہ فضائی سفرکرسکتی ہیں ۔



خاتون فضائی سفر کررہی تھیں کہ اچانک ان کی طبعیت خراب ہوئی اور انھوں نے ایک خوبصورت بچے کو جنم دیا۔ زچہ وبچہ دونوں خیریت سے ہیں ۔خاتون بیٹے کی پیدائش پر بہت خوش ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.