تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:53

عمران خان کی کتاب میں مقبوضہ کشمیر بھارت کا حصہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی نئی کتاب میں شائع ہونےوالے نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھا دیا کتاب کے پہلے ہی صفحے پر نقشہ میں اوربھی غلطیاں ہیں۔



دوسری جانب عمران خان کی پندرہ ستمبر کو دنیا بھر میں جاری ہونے والی کتاب پاکستان اے ہسٹری ملک بھر کی دکانوں اور بک اسٹالز سے اچانک غائب ہوگئی۔



عمران خان کی کتاب برطانیہ کے اشاعتی ادارے برینڈن ہاؤس نے شائع کی تھی جبکہ کتاب کی ریلیز کے سات روز بعد اچانک برینڈن ہاؤس انتظامیہ نے پاکستانی ڈسٹریبیوٹرز کو فون کرکے کتاب کی فروخت روکنے کو کہا ۔ پبلشر کا کہنا ہے کہ نقشے کی درستگی کے بعد نئی کتاب شائع کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.