23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:21
چین:اب شارکس بھی باتیں کریں گی انسانوں سے
چین میں شارک کی زبان سمجھنے کے لئے چینی اور امریکی ماہرین سرجوڑکربیٹھ گئے۔ مچھلیوں سے محبت کرنےوالوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ اب شارک کی زبان سمجھنے کے بعد اس سے باتیں کرسکتے ہیں۔
شارک کی زبان سمجھنے کا تہیہ اس لئے کیا گیا کہ یہ بات تشویش ناک ہوگئی کہ دنیا بھر میں سالانہ تہتر ملین ڈالر شارکس موت کی گھاٹ اتار دی جاتی ہیں۔۔اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ شارک کے متعلق یہ تصورکیا جاتا ہے کہ یہ انسانوں کے لئے خطرے کی علامت ہیں ۔مگر چینی سابق باسکٹ بالر اور امریکی ماہرین نے اس تصورکوختم کرنے کے لئے ان کی زبان سمجھنے کی کوشش کرہے ہیں تاکہ ڈولفن کی طرح شارک سے بھی دوستی ہوجائے۔