تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:35

چین میں ہاتھی کے دانت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چین میں ہاتھیوں کے دانت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ مقامی انتظامیہ کے افراد نے ایک ٹرک میں کے اندر چھپائے گئے۔ سینتیس دانتوں برآمد کرلیے۔ ہاتھی کے دانتوں کی قیمت تقریباً ڈیڑھ لاکھ ڈالر ہے۔ ان دانتوں کو آئیوری پروسسنگ سے گزارنے کے بعد ان کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ چین مین آئیوری انڈسٹری اپنے عروج پر ہے مگر بے ضابطگی کی وجہ سے ہاتھی کے دانتوں کی اسمگلنگ بڑھ رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.