تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:27

شہرت کیلئے موت سے آمنا سامنا

دنیا میں انسان شہرت حاصل کرنے کےلئے موت کے منہ میں بھی قدم رکھ دیتاہے ۔ ایساہی کچھ کیا امریکہ کے پیشہ ور ونگ سوٹ فلائیر جیب کارلس نے جیب کارلس نے چین کے سیاحتی مقام تیامن میں تیرہ سو میٹر بلند چٹان کے درمیان سوراخ سےونگ سوٹ کےذریعے گذر کر سب کو حیران کردیا۔



جیب نے چٹان سے اٹھارہ سو میٹر کی بلندی سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے چھلانگ لگائی ۔ وہ ایک سوبیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار سے تیرہ سو میٹر بلند چٹان کے سوراخ سے گذرتے ہوئے ۔ بحفاظت نیچے اترگئے ۔اس موقع پر جیب کارلس نے بتایاکہ انکی

پہلی چھلانگ کی کوشش ناکام ہوئی تھی لیکن دوسری کامیاب رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.