تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:5

اے ٹی ایم مشین، جراثیم کے پھیلائو کا ذریعہ ہے

اب آپ پیسے نکالتے ہوئے بھی جراثیم سے محفوظ نہیں۔ ماہرین صحت کہتے ہیں کہ اے ٹی ایم مشین جراثیم پھیلانے کا ذریعہ ہے۔

برطانوی طبی ماہرین کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق اے ٹی ایم مشین پر اتنے ہی جراثیم موجود ہوتے ہیں جتنے پبلک واش روم میں کیونکہ مختلف لوگ ان مشینوں کا استعمال کرتے ہیں جس سے عموما نزلہ ، زکام اور ڈائریاجیسے امراض تیزی سے پھیلتے ہیں،اسی طرح ٹیلیفون بوتھ اور بس اسٹینڈز بھی جراثیم اور بیماریوں کے پھیلائومیں اہم کرداراداکرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.