تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 نومبر 2013
وقت اشاعت: 19:56

خو ش قسمت نوجوان موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا

تائیپہ …ایک سیکنڈ کی انسانی زندگی میں کیا قیمت ہوتی ہے ذ را کوئی بائیک پر سوار اس شخص سے پوچھے جو خطرناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔یہ واقعی اس وقت تائیوان میں پیش آیا ایک موٹر سائیکل سوار اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ اچانک ہی ایک گاڑی توازن کھو کرحادثے کا شکار ہوگئی اور قلابازیاں کھاتے ہوئے اس کے سر کے بالکل اوپر سے گزر گئی۔یہ خوش قسمت نوجوان فقط چند لمحوں کی دوری سے موت کے منہ میں جانے سے معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.