5 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:41
ہو ا کی دھن پر جھو متے منفرد فن پا رے
نیویارک…این جی ٹی…امریکی فن کا ر ایسے فن پا رے بنا نے کا ما ہر ہے جو ہوا کی دھن پر جھو متے ہو ئے منفرد نظارہ پیش کر تے ہیں ۔ ان فن پاروں کو Kinetic Artwork کا نا م دیا گیا ہے جو کسی پن چکی کی طرح ہو ا کے طا قت سے حر کت کر تے ہیں دیکھنے میں انتہا ئی خو بصو رت لگتے ہیں ۔اس دلکش آ رٹ ورک میں کبھی پھول کھل اٹھتا ہے کبھی یوں لگتا ہے جسے پانی کی لہریں ہلکے ہلکے حرکت کر رہی ہوں ۔