تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:14

امریکا میں انو کھی سا ئیکل گاڑی!!

پورٹ لینڈ…این جی ٹی …امریکی شہر پو رٹ لینڈ میں سیا حو ں کے لیے خصوصی سواری متعارف کروائی گئی جو بیک وقت سا ئیکل،رکشا اور گاڑی کا ملا پ ہے ۔ خصو صی طور پر تیارکر دہ اس سا ئیکل گا ڑی میں بیک وقت آ ٹھ سے دس لو گ بیٹھ سکتے جسے چلانے کے لیے بیک وقت ان سب کو پیڈ ل چلا نا ہوتاہے ۔ شہر میں تفریح کیلئے آنے والے سیاح اس انو کھی سا ئیکل ٹیکسی کی سیرضر ور کر تے ہیں جس میں تفریح اور ورزش سا تھ سا تھ ہو جا تی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.