تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 14:48

بھارت میں بھینسوں کی لڑائی ، سیکڑوں افراد نے مقابلہ دیکھا

بھوپال…بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں بھینسوں کی لڑائی منعقد ہوئی، جسے سیکڑوں افراد نے دیکھا۔مقابلے کے لئے گاوٴں والوں نے مضبوط اور طاقتور بھینسوں کا انتخاب کیا،اور لڑائی سے پہلے ان کی کھانے پینے کی مختلف اشیا سے خوب تواضع بھی کی گئی۔ جیسے ہی لڑائی کے لئے بھینسوں کو میدان میں اتارا گیا لوگوں نے تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا۔ جانوروں کا حوصلہ بڑھانے اور لڑائی دیکھنے دور دور سے لوگ آئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.