تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 15:53

امریکی نیوی سیلزاب ”آئرن مین “ بن جائیں گے

واشنگٹن…امریکی نیوی سیلز اپنی صلاحیتوں کی بدولت تو دنیا بھر میں مضبوط سمجھتے جاتے ہی ہیں۔لیکن اب مستقبل میں یہ آئرن مین کی شکل میں نظر آئیں۔ نیوی سیلز کے لئے یہ خیال امریکی اسپیشل آپریشن کمان کے سربراہ ایڈمرل ولیم مکراونگیو نے پیش کیا ہے۔ جس کے مطابق نیوی سیلز اسپیشل آپریشن کے لئے،کلر روبوٹ سوٹس‘ پہن کر آئرن مین بن جائیں گے۔کیونکہ اس لباس کے بعد ان پر دشمن کی گولیاں بھی بے اثر ہو ں گی اور وہ انتہائی کامیابی اور پھرتی سے سے اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.