تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:12

کامک کردار ٹن ٹن سے جڑی اشیاء نیلامی سے قبل پیرس میں نمائش کے لیے پیش

پیرس…این جی ٹی…مشہور کامک کردار ٹن ٹن کے مداح تیار ہوجائیں کیونکہ پیرس میں اس کردار سے جڑی نایاب یادگاری اشیاء نیلامی کے لیے پیش کی جارہی ہیں۔ نیلامی سے قبل پیرس کے نامور نیلام گھرپیاسا کے تحت ٹن ٹن کے ابتدائی اسکیچز، تصاویر،پوسٹ کارڈز،کھلونے،کامک بک کا سرِ ورق اور لائف سائز کانسی کے مجسمے سمیت دیگر سامان نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔ٹن ٹن کامکس کے ابتدائی دور کے کئی نادر و نایاب سرِورق لیے ان نایاب اشیاء کی نیلامی کا انعقادیکم دسمبر کو ہوگاجس کے منتظمین کواس سے ریکارڈ آمدنی کی توقعات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.