تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 نومبر 2013
وقت اشاعت: 3:44

دہکتے ہو ئے سور ج کی مانند بنا یا گیافن پار ہ

اوتاوا… این جی ٹی…کینیڈا کے ایک فنکا ر نے LED لا ئٹوں کی مدد سے دہکتے ہو ئے سورج سے مشا بہہ فن پار ہ تیا رکر لیا ہے ۔ اس منفرد فن پا رے کی تیار ی میں سا ٹھ ہزار سر خ اور پیلے رنگ کی لا ئٹس استعمال کی گئی ہیں جو جلتے بجھتے ہو ئے سور ج کی دہکتی ہو ئی سطح کا منظر پیش کر تی ہے ۔ چا ر فٹ قطر کا آرٹ ورک حجم میں اصلی سور ج سے ایک بلین گنا چھو ٹا ہے لیکن اسے دیکھنے والے سورج کی سطح پر پیدا ہو نے والے آگ کے شعلوں کے حقیقت سے قریب ترین نظارے کا لطف اٹھا سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.