12 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:50
ناسا نے طا قتور ترین شمسی دھما کوں کی نئی فوٹیج جاری کردی
نیویارک…این جی ٹی…امریکی خلائی ادارے ناسا نے سا ل2013 میں سورج پر ہو نے والے طا قتور ترین شمسی دھما کو ں کی فو ٹیج جاری کر دی ہے۔اس وڈیومیں نظر آنے والے مناظر میں سورج پر ہونے والے برقی مقناطیسی دھماکوں کے نتیجے میں پیدا ہو نے والے رنگین شعلے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ نا سا ما ہرین کے مطابق یہ دھما کے خلا ء میں مو جو د سیٹلا ئٹس اور خلا با زوں کے لیے کسی خطرے کا با عث نہیں ہیں ۔