تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 نومبر 2013
وقت اشاعت: 1:30

انگور کھانے کا شوقین ننھاریکون

نیویارک…این جی ٹی…یوں تو رس بھرے خوش ذائقہ انگور بچوں بڑوں سب ہی کو پسند ہوتے ہیں لیکن ا نسانوں کے ساتھ ساتھ اب جانور بھی اسے شوق سے کھانے لگے ہیں۔یقین نہیں آتا تو امریکہ میں درختوں پر رہنے والے اس ننھے ریکون نامی جانور کو ہی دیکھ لیں جو انگور کاا س قدر دیوانہ ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے ڈھیروں انگور چٹ کر جاتا ہے۔دلچسپ انداز میں انگور کھاتے اس ریکون کی یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے اور اب تک لاکھوں افراد اسے دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.