تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:15

جنیوا: نارنجی ہیرا3کروڑ25 لاکھ ڈالر میں نیلام

جنیوا…سوا تین کروڑ ڈالر کا ہیرا بکنا خوابوں اور کہانیوں کی باتیں نہیں، بلکہ جیتی جاگتی حقیقت ہے۔جنیوا کے ایک ہوٹل میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا نارنجی ہیرا اور پھر اس کی قیمت بھی اتنی ہی شاندار لگی۔ بادامی شکل کے چودہ اعشاریہ بیاسی قیراط کے اس نایاب ہیرے کے 200 خریداروں میں سے ایک نے یہ اورنج ڈائمنڈ سوا تین کروڑ ڈالر یعنی تین ارب، چالیس کروڑ، بیس لاکھ پاکستانی روپے میں خرید لیا۔ خریدار نے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی۔ابھی اسی ہیرے کی دھوم مچی تھی کہ ایک اور نیلامی ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.