تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 نومبر 2013
وقت اشاعت: 3:34

جر منی میں دماغ کی صلا حیت رکھنے والی منفرد کار کا شاہکار

برلن…این جی ٹی …کیا آپ نے کبھی انسانی دماغ کی صلا حیت رکھنے والی کار دیکھی ہے نہیں تو اب دیکھ لیں۔کیونکہ ایک ڈچ آرٹسٹ نے ایک ایسی منفرد کار کا ماڈل تخلیق کیا ہے جو اپنے اوپر ایک دیوہیکل اور بھاری دماغ کو اٹھائے کھڑی ہے۔یہ دلچسپ برین کاردن کی روشنی میں اپنی انفرادیت اور رات کے اندھیرے میں دماغ کے ماڈل میں نصب رنگ برنگی لائٹس سے روشن ہوکر لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کر تی ہے جو کہ آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.