تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:45

کا رچلانا پر انا ہو گیا اب کا ر بجا نے کا دور

نیویارک…این جی ٹی…مو سیقی کے سر بکھیرنے کے لیے با قاعدہ آ لا ت کا ہو نا ضروری نہیں بلکہ یہ کا م ایک کار کے ذریعے بھی کیا جا سکتاہے ۔ ایک با صلا حیت نو جوان نے کا ر کے ذریعے ایک خوبصو رت دھن تخلیق دی ہے ۔ کا ر کے پہیو ں سے ڈرم اور اسٹک کو منسلک کر کے جب اسٹیرنگ کو گھما یا تو ایسی بیٹ پیدا ہو ئی جیسے کو ئی ما ہر ڈرم سر بکھیر رہا ہو جبکہ با قی کمی گاڑ ی کے ہارن اور انجن کی آ واز سے پو ری کر لی گئی ۔ کیو ں ہے نا مو سیقی ترتیب دینے کا باکمال انداز ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.