16 نومبر 2013
وقت اشاعت: 13:3
یہ بچے ہیں کہ اسپائڈر مین ،ٹافی کے حصول کیلئے تو کچھ بھی کر سکتے ہیں
کراچی…چا کلیٹ اور ٹافی حا صل کر نے کے لیے بچے کچھ بھی کر سکتے ہیں ،یہ بات اس تصویر کو دیکھ با لکل درست نظر آ تی ہے ۔ٹا فی ٹا فی کا شور مچا نے والے بچوں سے جب ابّا میاں بہت زیا دہ تنگ آئے توٹافیاں بچوں کے ہاتھ میں دینے کے بجا ئے انہیں دروازے کے اوپر بنے خانوں میں رکھ دیا، لیکن جناب یہ بچے تو اپنے ابا میاں کے بھی با پ نکلے اور کسی اسپا ئڈر مین کی طرح سیکنڈوں میں دیوار پر چڑ ھ کر اپنی کینڈی لے کر یہ جا اور وہ جا ۔