تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:46

چین: انسانوں کی مدد سے تخلیق کیا گیا سب سے بڑا ویڈیو گیم کنٹرولر

بیجنگ … این جی ٹی…چین میں دنیا کا سب سے بڑا ویڈیو گیم کنٹرولر تخلیق کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو گیم کنٹرولر کو تخلیق کرنے کے لیے 260افراد نے سیاہ رنگ کے ملبوسات میں شرکت کی اور کندھے سے کندھا ملاکر کئی منٹ تک ویڈیو گیم کنٹرولر کی شکل بنا کر اسی طرح کھڑے رہے۔ 260 افراد نے اپنے مسکراتے چہروں کے ساتھ ایک دیوہیکل ویڈیو گیم کنٹرولر تخلیق کر کے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.