تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:47

امریکی خاتون نے جھولے سے شا دی کرلی!!

میامی …این جی ٹی …امریکا میں ایک خا تون کو اپنے خوابوں کا شہزا دہ نہ ملا تو انہوں نے فیر س وہیل (جھولے )سے شا دی رچا لی ۔ فلو ریڈا میں ہونے والی شادی کی اس انوکھی تقریب میں پادری ،دلہن اور مہما ن سب ہی مو جو د تھے لیکن دلہا کو ئی با نکا سجیلا نہیں بلکہ لو ہے سے بنا ایک بلندو بالا فیر س وہیل تھا ۔ خاتون کاکہنا ہے کہ وہ پہلی بار1982 میں اس فیرس وہیل پر سوار ہو ئیں اور جب ہی اس کی محبت میں گرفتا ر ہو گئیں ۔ وہ اب اپنی با قی کی تمام زندگی فیرس وہیل کے ساتھ ہی گزارنا چا ہتی ہیں جسے انہوں نے بر وس کا نام دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.