تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:47

اٹلی : امریکی صدر جان کینڈی کا منفردپورٹریٹ!!

روم …این جی ٹی …اٹلی کے ایک فنکا ر نے امریکی صدر جان ایف کینڈی کا ایسا منفرد پو رٹریٹ بنا یا ہے جو نا تو کینوس پر ہے اور نہ اس کی تیار ی میں بر ش اور رنگوں کا استعمال ہو ا ہے ۔ اس پورٹریٹ کیلئے کینوس ایک ٹریکٹر کے مدد سے اطا لوی قصبے ویروناکے کھیتوں میں بنا یا گیا ہے۔492 فٹ رقبے پر پھیلا ہوا یہ پو رٹریٹ Dario Gambarinنامی فنکار نے 22 نومبر کو صدر جا ن ایف کینیڈی کی آنے والی پچاسویں بر سی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کر نے کے لیے تیا ر کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.