تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2013
وقت اشاعت: 15:27

انیس نومبر کو دنیا بھر میں مرد وں کا عالمی دن منایا جائے گا

واشنگٹن …انیس نومبر کو دنیا بھر میں انٹر نیشنل مینز ڈے یعنی کہ َمردوں کا عالمی دن منایا جائے گا جس کا آغاز19 نومبر 1999سے ہوا۔تاہم اس پر زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس کا مقصد مرد وں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنا نہیں بلکہ یہ دن صرف اس لئے منایا جاتا ہے کہ مرد حضرات بھی اپنی صحت پر ذرا توجہ دیں۔اس موقع پر دنیا بھر میں مختلف قسم کے سیمینارز،کانفرنسوں اور تقریبات کا ا ہتمام کیا جائے گا جہاں زندگی کے مختلف شعبوں میں مردوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.