20 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:16
باسکٹ بال کے ذریعے موسیقی اور شعبدہ بازی کا منفردمظاہرہ
نیویارک …این جی ٹی …کچھ لو گو ں کو ہر کام وکھر ے انداز میں کر نے کا شو ق ہو تا ہے، شعبد ہ بازی تو بہت سے لو گ کرتے ہیں لیکن امریکی باسکٹ بال کھلاڑیوں نے کمال مہارت سے بال تو باسکٹ میں ڈال کر گول کیا لیکن ساتھ ہی ساتھ باسکٹ کی جالی میں لگے گھنگھرو ؤں کے ذریعے دلفریب موسیقی بھی ترتیب دے ڈالی ۔ ان پانچوں کھلاڑیوں نے پریکٹس کے دوران لاتعداد گیندوں کو اتنی ہم آہنگی سے اُچھالا کہ اس مظا ہر ے کے دوران گیندوں سے ان کا دھیان ذرا نہیں ہٹا اور نہ ہی موسیقی کی دھن میں کوئی فرق آیا۔