تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 نومبر 2013
وقت اشاعت: 6:45

اسپین: میوزیم میں کھلونا فوجیوں کی دنیا کی سب سے بڑی نمائش

میڈرڈ…این جی ٹی …دنیا بھر میں وردی میں ملبوس فوجی بچوں اور بڑوں دونوں کوہی متاثر کر تے ہیں لیکن اسپین میں حقیقی فوجیوں کی تو نہیں لیکن کھلونا فوجیوں کی دنیا کی سب سے بڑی نمائش پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیاگیا۔ اسپین ایک میوزیم میں منعقد ہ اس نمائش میں 85ہزار کھلو نا فوجیوں کے مجسمے رکھے گئے ہیں جنہیں کہیں سرحد پر اکیلے تو کہیں جنگ کے میدان میں گھوڑوں پرسوار دشمن سے لڑتے دکھایا گیا ہے۔ اس فوجی مجموعے میں ہر دور اور حلیوں کے فوجی کھلو نے مو جود ہیں جسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.