تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:49

ایفل ٹا ور جھلمل رو شنیو ں سے جگمگا اٹھا

پیرس …این جی ٹی …پیرس شہر کی پہچان ایفل ٹاور کوجھلما تی رو شنیو ں سے سجا کر مزید خوبصورت بنا دیا گیا ہے۔ایفل ٹاور پر یہ سجا وٹ پیرس میں اگلے سال ہو نے والے والی Paris Climate 2015 کی ابتدائی تیاریوں کا حصہ ہے ۔ اس کا نفرنس میں دنیا میں تیز ی سے بڑھنے والی آ لو دگی کے اسباب او ر ان کے سدبا ب کی کو ششوں کا جا ئزہ لیا جا ئے گا۔ اس کانفرنس کے انعقا د سے قبل ایفل ٹاور کی جھلملا ہٹ کے ذریعے عام افراد میں ما حولیاتی آ لودگی کے خلاف شعور بیدا ر کر نے کے کو شش کی جا رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.