26 نومبر 2013
وقت اشاعت: 10:5
اسکاٹش شہری 105 بیگ پا ئپس جمع کرکے گینزبک میں شامل
ایڈنبرگ …این جی ٹی …اسکا ٹ لینڈکے شہر ی نے 105 بیگ پا ئپس جمع کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیاہے ۔50 سالہ ڈینی فلیمنگ(Danny Fleming)پولیس کے دستے میں یہی باجا بجا نے پر ما مو ر تھا۔ اپنی نو کری کو اس نے محبت میں بدل ڈالا اورسو سے زائد مختلف اقسا م کے بیگ پائپس جمع کر کے اپنا نام گینیز بک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں در ج کر والیا ہے ۔ڈینی کو اپنے بیگ پا ئپس سے اتنی محبت کے وہ گھر، محلے، گلیوں ہر جگہ انہیں بجا نے نظر ا ٓ تے ہیں اور ان کی اس عادت سے ان کی بیوی اور بیٹا بھی خاصے پریشا ن ہیں ۔