تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 نومبر 2013
وقت اشاعت: 22:52

ننھی بچی نے دیو ہیکل کتے کو اپنا پکا دوست بنا لیا

نیویارک…این جی ٹی… امریکہ میں ایک ننھی بچی نے بے جان کھلونوں سے دل بہلانے کے بجائے ایک دیوہیکل کتے کو اپنا پکا دوست بنالیا ہے ۔ یہ بچی بلا خوف وخطر اس بڑی جسامت کے پالتو کتے کے ساتھ محبت سے بیٹھ کر کھیلتی اورپیار کرتی نظر آتی ہے ۔حیرت انگیز طور پر اس کتے کو بھی اپنی اس ننھی دوست سے اتنا لگاؤ ہے کہ وہ اسکی ہر حرکت اور اشارے کو بخوبی سمجھتا ہے ۔ کیوں ہے نا کمال کی دوستی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.