1 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 9:1
فرانچ فرا ئز کا دیوانہ نو جوان
نیویارک …این جی ٹی …فرنچ فرائز چھو ٹے بڑ ے سب ہی شو ق سے کھا تے ہیں لیکن ایریک (Eric) نامی امریکی نو جوان فر نچ فرائز کا کچھ زیا دہ ہی دیوانہ ہے ۔ دن ہو یارات ایرک صرف اور صرف فرنچ فرائز ہی کھاتا ہے اور کسی بھی قسم کی کو ئی ڈش پسند نہیں کرتا ۔ اپنی اس دیوانگی کے با عث ایرک روزنہ آدھا کلو فرانچ فرائز کھا لیتا ہے جبکہ سا ل بھر میں16 سو سے زائد آ لو ہڑ پ کر جا تا ہے ۔ ایر ک کی یہ عادت یہ نئی نہیں ہے بلک وہ دو سال کی عمر سے ہی فرنچ فرائز کے نشے میں مبتلا ہے اورما ں با پ کی بے پنا ہ کو ششوں کی با وجو د بھی اس کا یہ جنو ن کم نہ ہو سکا ۔ فرنچ فرائز کے نشے کی یہ عادت اس قدر پختہ ہو چکی ہے اب ایرک لاکھ کو ششوں کے با جو د بھی کو ئی اور کھانا حلق سے نہیں اتا ر پا تا ۔