12 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:1
لندن : برطانوی شاہی خاندان کے زیورات نیلامی کیلئے پیش
لندن …این جی ٹی …با دشاہوں کے تاج اور زیورات عوام کے لیے ہمیشہ کی دلچسپی کا مر کز ہو تے ہیں اور اسی لیے معروف نیلام گھر کے تحت لندن میں برطانوی شاہی خاندان کے زیورات /جواہرات نیلامی کیلئے پیش کردیے گئے ہیں۔نیلامی سے قبل گیلری میں نمائش کیلئے گئے اس رائل جیولز میں ڈیوک اور ڈچز آف ونڈسر کے زیر استعمال رہنے والی اشیاء موجود ہیں۔واضح رہے کہ نمائش پر موجود تمام اشیاء 12دسمبر کو نیلام کی جائینگی جس سے منتظمین کو بہت سے توقعات وابستہ ہیں۔