تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:43

جہا ز کی شکل کی اسپیڈ بوٹ جو 60میل فی گھنٹے کی رفتار سے پانی میں اڑے

سلووینیا… این جی ٹی…سلووینیا میں ماہر انجینئرزکی ٹیم نے جہاز کی شکل والی ایسی اسپیڈ بوٹ تیار کی ہے جو پانی پر 60میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس اسپیڈ بو ٹ کو پہلی جنگِ عظیم میں استعمال ہو نے والے چھوٹے جہازوں کی بناوٹ سے متاثر ہو کر اسی انداز سے بنایا گیا ہے جو پانی میں اترتے ہی بھر پور اسپیڈ سے اڑتی ہے۔اس بو ٹ میں ایک وقت میں ایک ہی شخص پائلٹ کی طرح بیٹھ کر اس کی سواری کے مزے لو ٹ سکتا ہے جو کہ پہلی نظر میں اسطرح لگتی ہے کہ جیسے کو ئی جہاز پانی پر تیر رہاہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.