13 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:59
تصویر وں کی نما ئش آ رٹ گیلری کے بجائے سمندر کی گہر ائی میں
کینبرا… این جی ٹی…فن پاروں اورتصاویر کی نمائش یو ں تو آرٹ گیلر یز میں ہو تی ہے لیکن آسٹریلیاکے ایک مصور نے اپنی پینٹنگز کی نمائش کے لیے انو کھی جگہ کا انتخا ب کیا ہے۔ اس مصور کی تصا ویر کی نما ئش کسی آ رٹ گیلر ی میں نہیں بلکہ سمند ر کی گہر ائی میں جا ری ہے ۔ کو ئنز لینڈ کے سمندر میں 13 فٹ گہر ے پا نی میں جا ری اس انو کھی نما ئش میں تصاویر کو ایک ترتیب میں رکھا گیا ہے جس کے اردگرد مچھلیاں بھی تیر رہی ہیں۔اپنی نو عیت کی اس منفرد آرٹ گیلری کو دیکھنے کے شوقین افراد کو اسکو باڈا ئیونگ کر کے یہاں تک پہنچنا پڑے گا ۔