تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:22

اس ننھے ہرن کی ہمت کو داد دینی ہی پڑے گی

نیو یارک…یوں تو جانور شکاریوں سے دور بھاگتے ہیں لیکن اس ہرن کے کیا ہی کہنے جو نشانے بازی کی مشق کرتے شکاریوں کے پاس جا پہنچا۔شکاریوں کے قریب آنے کے بعد بھی یہ ننھا ہرن ذرا سا بھی نہ گھبرایا اورفائرنگ ہونے کے باوجود بھی پورے اعتماد سے چلتا ہوا گن کے پاس آگیا۔کمال بے نیازی کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے سب چیزوں کا اچھی طرح جائزہ لینے کے بعد اپنی راہ چلتا بنا اور شکاری اس کی ہمت پر حیران رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.