تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 8:43

اب نمک کو بھی اظہارِفن کا ذریعہ بنایا جا سکتا ہے

لندن…اگر آپ مصور بننے کے خواہش مند ہیں لیکن اپنے نا کافی وسائل کے باعث اپنے اس فن کا اظہار نہیں کر پارہے تو آپ کا یہ مسئلہ نمک سے بھی حل ہو سکتا ہے۔ جی ہاں اس تصویر میں نظر آنے والے اس ماہر آرٹسٹ نے نمک سے انتہائی شاندار پورٹریٹ بنا کر ثابت کر دیا ہے کہ مصوری کیلئے صرف مہنگے پینٹنگ کلرز اور بر ش کا ہونا ضروری نہیں بلکہ عقل اور مہارت کا استعمال کر کے بھی اپنے شوق کی تکمیل کی جاسکتی ہے۔یہ ذہین آرٹسٹ سیاہ کاغذ پر نمک کے باریک ذرات کو ایسی ترتیب سے بکھیرتا ہے کہ مشہور شخصیات کے پورٹریٹ بن کر سامنے آجاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.