تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:41

ابلتے تیل میں ہاتھوں ڈال کر مچھلی فرائی کرنے والا بھارتی باورچی

نیودہلی…این جی ٹی…یوں تو ابلتے ہوئے تیل سے سب ہی گھبراتے ہیں لیکن ان صاحب کو مچھلی فرائی کرنے کیلئے کسی قسم کے چمچ کی ضرورت نہیں کیونکہ اس کام کیلئے ان کے ہاتھ ہی کافی ہیں۔بھارتی دارالحکومت نیو دہلی کے ایک ریسٹورینٹ میں کام کرنے والا 65سالہ پریم سنگھ نامی باورچی اپنے ہاتھ ابلتے ہوئے تیل میں ڈال کر مچھلی کو الٹتا پلٹتا ہے اور اور اسے کسی قسم کا نقصان بھی نہیں پہنچتا۔ پریم سنگھ کا کہنا ہے کہ اس نے 25سال قبل غیر اضطراری طور پر ایسا کیا تھاجس دوران اسے کسی قسم کی تکلیف محسوس نہیں ہوئی جس کے بعد یہ روز کا معمول بن کر رہ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.