تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 3:59

سائیکل چلا نے کا حیرت انگیز مظاہرہ پیش کرتا ننھا روبوٹ

ٹوکیو…ان جی ٹی…بعض اوقات انسانی عقل ایسی حیرت انگیز ایجادات تخلیق کر لیتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں،اب اس رو بو ٹ کو ہی دیکھ لیجئے جو مہارت سے سائیکل کی سوار ی کر رہاہے ۔جا پا نی سا ئنسدانوں کا تیار کر دہ یہ روبوٹ کسی ایتھلیٹ سے کم نہیں جو تیزی سے پیڈ ل گھما تے ہوئے با آسانی سائیکل چلا لیتا ہے جسکے سامنے نصب کیمرہ نہ صرف تما م معلومات اپنے اندر محفوظ کرلیتا ہے بلکہ کمپیوٹر یوزر ویڈیو کی بدولت اسے کنٹرول بھی کرسکتا ہے۔اس ننھے روبوٹ کی مہارت تو دیکھئے جو سائیکل چلانے کے ساتھ ساتھ بریک لگا کر داد بھی سمیٹتا نظر آتا ہے۔کیوں، ہے نہ کمال کا روبوٹ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.