تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 3:34

مصوری کا منفرد انداز متعارف کروانے والا با صلاحیت فنکار

نیویارک…این جی ٹی…یوں تو فنِ مصوری کی دنیا میں بے شمار لوگ اپنے فن کا مظاہرہ کرکے داد وصول کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں لیکن ذرا ان صاحب سے بھی ملئے جنہیں اس کام کے لئے کسی بھی قسم کے کینوس کی ضرورت نہیں ۔یہ ماہر آرٹسٹ کمپیوٹر میں موجود ایم ایس پینٹ کو ہی کینوس کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ایسے ایسے شاہکار بنا ڈالتا ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔کیوں کبھی دیکھا ہے مصوری کا ایسا انوکھا اور حیران کن انداز۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.