29 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 19:42
کار ڈرفٹنگ کوبچوں کا کھیل سمجھنے والوں کے لئے عبرت کے چند مناظر
لندن …ایڈونچر کے شوقین نو جوان کسی بھی قسم کے کر تب کو سر انجام دینے کے لئے جا ن جوکھم میں ڈالنے سے بھی پر ہیز نہیں کر تے تاہم کبھی کبھار یہ شوق مہنگا بھی پڑسکتا ہے ۔یہ ویڈیو بھی ایسے ہی چند نوجوانوں پر مشتمل ہے جنھوں نے لوگوں کو اپنی صلاحیتوں سے متاثر کونے کے لئے کارڈرفٹنگ کا سہارا لیا لیکن مہارت نہ ہونے کی وجہ سے خود کو نقصان پہنچا بیٹھے۔لوگوں پر اپنی مہارت کی دھاک بٹھا کر متاثر تو نہیں کر سکے مگر نشانِ عبرت ضرور بن گئے۔